Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کے۔الیکٹرک کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کے۔الیکٹرک نے بجلی کا بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق 25 اگست سے 3 ستمبر تک واجب الادا بل 4 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کا قدم اٹھایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بینکوں کو بغیر اضافی سرچارج کے بل وصول کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.