Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے پر امن، مستحکم، متحد، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لیے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے کابل میں ہونے والے پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کے جائزہ کے لیے دوسرے اجلاس کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ افغانستان حکومت کی دعوت پرسکریٹری خارجہ سہیل محمود نے سینئر افسران پر مشتمل پاکستانی وفد کی سربراہی میں کابل کا دورہ کیا، افغان وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ نے کی۔

سکریٹری خارجہ نے افغان امن عمل کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت سے آگاہ کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ افغانستان میں تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، جامع، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی تصفیہ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.