Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت کا نسوار پر ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ

0

حکومت نے تمباکواور نسوار پر عائد  ٹیکسوں میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں  فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

ترمیمی بل میں نسوار پر ٹیکس 5 روپے سےکم کرکے ڈھائی روپے کرنے اور ورجینا تمباکو پر ٹیکس ڈیوٹی کی شرح 6 روپے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  علاوہ ازیں سفید پتہ اور رسٹیکا تمباکو پر ڈیوٹی کی شرح 3 روپے فی کلو کم کرنے کی تجویز بھی فنانس ترمیمی بل میں شامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.