Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی کرکٹ ٹیم کی سرفرازاحمد کی امامت میں نمازعیدالاضحیٰ کی ادائیگی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈربی; سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے امامت کے فرائض انجام دیئے اور خطبہ بھی دیا۔نماز کی ادائیگی کے بعد کھلاڑیوں نے روایتی انداز سے گلے مل کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور سیلفیاں بھی بنائیں لیکن ان کو بائیو ببل سے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی لہٰذا انہوں نے اپنے کمروں میں آرام کر کے وقت گزارا اور پاکستان میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے رابطے میں رہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.