Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا وائرس: وبا کے باعث عید الاضحیٰ کی خوشیاں محدود

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عام حالات میں مسلمان خاندان عید کے موقع پر اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات کرتے ہیں اور اکٹھے عید کی نماز ادا کرتے ہیں لیکن کورونا کی وبا نے عید منانے کے روایتی طریقوں میں خلل ڈال دیا ہے۔

عید

،تصویر کا کیپشنعیدالاضحی کو عید قربان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حضرت ابراہیم کے یاد میں منائی جاتی ہے جب وہ اللہ کی خوشنودی کے لیے اپنے بیٹے کی قربانی کے لیے تیار ہو گئے تھے۔

عید

،تصویر کا کیپشندنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجّہ کی دس تاریخ کو عید الاضحی یا عید قرباں کا اہتمام بڑی دھوم دھام سے کرتے ہیں۔

عید

،تصویر کا کیپشنعید الاضحیٰ حج کی ادائیگی کے بعد منائی جاتی ہے۔

عید

،تصویر کا کیپشنکورونا کی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے بعد دنیا کے مسلمانوں کو حج کے لیے سعودی عرب جانے کی اجازت نہیں ملی اور قلیل تعداد میں مقامی مسلمانوں کو حج کی اجازت دی گئی۔

عید

،تصویر کا کیپشنبغداد میں وبا پر قابو رکھنے کے لیے عید کے موقع پر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

عید

،تصویر کا کیپشنعید الضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے۔

عید

،تصویر کا کیپشنعید الاضحیٰ کا یہ اہم تہوار تین روز تک جاری رہتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.