Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اصغر افغان کپتانی سے محروم حشمت اللہ شاہدی متوقع نئے قائد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل ( اسپورٹس ڈیسک ) سینئر مڈل آرڈر بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی نئے قائد بن کر منظر پر ابھرے ہیں جن کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی جبکہ رحمت شاہ ان کے نائب ہوں گے ۔ہر فارمیٹ کیلئے علیحدہ کپتان کی پالیسی کے تحت ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کا بھی جلد فیصلہ کیا جائے گا تاہم لیگ اسپن آل راؤنڈر راشد خان بدستور نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.