Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عائزہ خان انسٹاگرام کے بعد ٹک ٹاک پربھی مقبول

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام کے بعد ٹک ٹاک پر بھی مقبو ل ہوگئیں ۔انہوں نے سوشل میڈیا پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ میرااصل ٹک ٹاک اکاؤنٹ گیتی پرنسس کے نام سے ہے جبکہ گیتی پرنسسز آفیشل کے نام سے موجود اکاؤنٹ جعلی ہے اسے فالونہ کریں ۔ عائزہ خان کو ٹک ٹاک پر صرف 4دن میں 89ہزار سے زائد صارفین نے فالو کیا ۔ انہوں نے گزشتہ روز اپنی ایک ویڈیو بھی ٹک ٹاک پر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ عائزہ خان نے اپنے گلے میں ’’گیتی ‘‘کے نام کا ایک لاکٹ پہنا ہوا ہے ،گیتی ان کے نئے پراجیکٹ میں ان کے کردار کا نا م ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.