Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل 6 کی تیاریاں، سرفراز احمد سمیت مزید 6 کھلاڑی اور آفیشلز ابوظہبی چلے گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے سرفراز احمد سمیت مزید 6 کھلاڑی اور آفیشلز براستہ بحرین ابو ظہبی چلے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ سرفراز احمد سمیت ابوظہبی جانے والے 6 افراد میں سے 2 افراد کا تعلق کراچی جبکہ 4 کا لاہور سے ہے ،کرکٹرز ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت مزید دو افراد پہلے لاہور سے کراچی پہنچے جبکہ کراچی سے سرفراز احمد اور میڈیا منیجر عماد حمید روانہ ہوئے۔

پاکستان میں موجود 7 افراد کے ویزے تاحال جاری نہیں ہوئے، سات افراد میں تین کرکٹرز عمر امین، آصف آفریدی اور محمد عمران شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.