Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 850 تک پہنچ گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 71افراد انتقال کر گئے، ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 57 ہزار 336 ہو گئی۔

جان کے دشمن کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 850 تک پہنچ گئی۔ مثبت کیسز کی شرح 3اعشاریہ سات ایک فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق ایک ہزار 771 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے۔ ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 22 ہزار 824 تک پہنچ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.