الریاض ( سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے ذریعے ہمارا ہدف مسابقتی نیشنل ٹیم کی تیاری ہوگا۔ ملکی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سعودی شہزادے مشال السعود نے کہا کہ ہمارے پاس ایشین ممالک کے 80 لاکھ کے قریب لوگ موجود ہیں، جہاں کرکٹ انتہائی مقبول ہے ۔
مشرق مزید