Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے :یاسر حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے ۔ یاسر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں اداکاروں کو بھی کام کرنے میں مزہ نہیں آتا انہیں بس عادت ہے ڈرامے کرنے کی۔ ہمارے یہاں کی پروڈکشنز بہت بری ہوتی ہیں، بغیر اے سی کے کام ہوتا ہے پسینہ صاف کرتے کرتے اداکار پاگل ہوجاتے ہیں ۔ یاسر حسین نے کہا ہماری انڈسٹری بہت منافق ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ شروع سے ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.