Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کوشش، کمیٹی میں بابر اعوان، حماد اظہر، احسن اقبال، ایاز صادق،پرویز اشرف، نوید قمر اور دیگر شامل ہیں۔ کمیٹی اجلاس میں دونوں فریقین کا موقف سننے کے بعد آرڈیننس لانے یا نہ لانے کا فیصلہ ہوگا۔

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ قانون سازی کے حوالے سے یہ بڑا بریک تھرو ہے، کمیٹی کا مقصد شور شرابے، گالی گلوچ سے ہٹ کر قانون سازی کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.