Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ملتوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ایس ایل میں شریک اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے میچ ملتوی کردیا گیا۔

پی سی بی کے ترجمان نے کھلاڑی کے کوویڈ19 میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ  ان کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹرفواداحمد پی ایس ایل میں ایک میچ کھیل چکے ہیں۔ کھلاڑی کی ٹیم میں شامل تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.