Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میرا اور پورے چاند کا لازو ال عشق ہے : مہوش حیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ گولڈن رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں۔مذکورہ تصویر میں مہوش حیات رات کی چاندنی سے محظوظ ہوتی نظر آرہی ہیں۔مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘میرا اور پورے چاند کا ایک لازوال عشق ہے ۔اداکارہ نے اپنے ٹویٹ میں دل والے ایموجی اور مْسکرانے والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔اْنہوں نے اپنے ٹویٹ میں ہیش ٹیگز ‘FullMoonMagic’ اور ‘MyConstant’ بھی استعمال کئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.