یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری کردیا۔

یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے ’آزاد‘ میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ 

ملی نغمے ’آزاد‘ کو ساحر علی بگا نے آواز دی ہے اور اس کی شاعری رضا جعفری نے تحریر کی ہے۔

نغمے میں مادرِوطن کی سالمیت کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کی قربانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

دوسری جانب پاک بحریہ کی جانب سے ملی نغمے ’ہم ایک ہیں‘ کا پرومو جاری کیا گیا ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارت کا اپنے علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف

بدھ اگست 14 , 2019
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایل او سی پر اپنی حدود میں پاکستانی جھنڈے لگا کر پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی شناخت ختم کرنے پر جہاں دنیا بھر میں بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں خود بھارت کے اندر بھی […]
بھارت کا اپنے علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف -Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط