ہزارہ اور فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

راولپنڈٰی: ریلوے نے ہزارہ ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہزارہ ایکسپریس پہلے بھی نجی شعبہ میں تھی اس کا کنٹریکٹ ختم ہونے پر اسے عید قربان کے دوران ریلوے کنٹرول میں لیاگیا تھا، ان دونوں ٹرینوں کو نجی شعبہ میں دینے کے لیے ٹینڈرز جاری کر دیے۔

اس بار ان دونوں ٹرینوں میں ریلوے ملازمین اور فوجی پاسوں کا کوٹہ بھی مختص کرایا جا رہا ہے، ستمبر میں دونوں ٹرینیں نجی شعبہ کے حوالے کر دی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

اتوار اگست 25 , 2019
خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار 844 […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط