گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں

پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق شاداب کو ڈومیسٹک کمٹمنٹس کی وجہ سے وطن واپس جانا پڑا۔ عمران طاہر گزشتہ برس بھی ایمازون واریئرز کی نمائندگی کرچکے جہاں پر انھوں نے 17.75 کی اوسط سے 16 وکٹیں لی تھیں، جس کی بدولت ٹیم فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تھی۔

40 سالہ عمران طاہر ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے تاہم لیگ کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ایمازون نے امریکی پلیئر سورابھ نیٹروالکر کی جگہ افغان لیگ اسپنر قیس احمد کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

منافع بخش کاروبار کیلئے اوبر کا 8 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

بدھ ستمبر 11 , 2019
دنیا کے مختلف ممالک میں سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سروس کو منافع بخش بنانے کے لیے مصنوعات اور انجینئرنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اپنے 8 فیصد عملے کو فارغ کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط