گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش

0

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش کردی گئی۔

گزشتہ روز شہریار گورائیہ کی شادی میں اس کے ایک رشتہ دار نے ڈالرز کی بارش کردی جس پر لوگ حیران رہ گئے۔ دولہے کے رشتہ دار نے بیگ سے ڈالرز نکالے اور ہوا میں اُڑادیئے جسے لوگوں اور بچوں نے اٹھائے تاہم بینڈ والوں نے گلہ کیا کہ ہمارا نقصان ہوا ہے ڈالرز لوگوں نے اُٹھائے۔

نوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے، ڈالرز کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرنسی نوٹوں کی بھی بارش کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.