کوشش ہے مسلسل پرفام کرتا رہوں، عمر اکمل

کراچی: ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل نے کہا ہے کہ میری قسمت نے ساتھ نہ دیا، اب ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی عمراکمل نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ مسلسل پرفام کرتا رہوں، باقی زمہ داری اور کام سیلکٹرز کا کام ہے، میری قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا، اب ڈومیسٹک میں واپس آیا ہوں، ٹیم پلان کے مطابق کھیلا ،میری کوشش ہے پرفام کرنا سیلیکٹ کرنا پی سی بی کی ذ مہ داری ہے۔

مصباح الحق اور ٹیم میں پسند نہ پسند کے سوال پر عمراکمل نے چپ سادھ لی، اس حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات پر عمر اکمل نو کمنٹس نو کمٹس کہہ کر جان چھڑاتے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور

جمعرات نومبر 21 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی مندوب منیراکرم کی پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم کی جانب سے پیش کردہ پاکستان کی قرارداد کو 81 ممالک کی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔