کوئٹہ میں فائرنگ اور حادثات :دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں فائرنگ اور حادثات کے دو مختلف واقعات میںدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ایک زخمی ، پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے کلی شابو کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے عزیز اور دہران جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق مقتولین سگے بھائی ہیں جنہیں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جبکہ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹماٹروں کی پہلی کھیپ لئے 5کنٹینر ایران سے کوئٹہ پہنچ گئے

اتوار نومبر 17 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کوئٹہ(آن لائن)ٹماٹروں کی پہلی کھیپ لئے 5کنٹینر ایران سے کوئٹہ پہنچ گئے مزید کنٹینرز آنے پر قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے بیوپاریوں کی بڑی تعداد ہزار گنجی میں ایرانی ٹماٹر خریدنے پینچ گئے ٹماٹروں کی قیمتوں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔