کسٹم کی پشین کےعلاقےیارو میں چیک پوسٹ پرکارروائی

0

پشین ۔کسٹم کی پشین کےعلاقےیارو میں چیک پوسٹ پرکارروائی

پشین : افغانستان سےآنےوالے بڑےٹرک سےبھاری مقدارمیں غیرملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد،کسٹم حکام

پشین : سگریٹ کو پیازکی آڑ میں 600کارٹنوں میں پیک کرکےٹرانزٹ کےزریعہ بھارت کےشہردہلی لےجایاجاناتھا۔۔۔۔۔

پشین : کارٹنوں میں چھ ملین سگریٹس پیک کی ہوئی ہے،مالیت 40ملین روپے ہے،کسٹم حکام

پشین : اسمگل شدہ سگریٹس کو قبضےمیں لےکرقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے،کسٹم حکام

Leave A Reply

Your email address will not be published.