ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا، ایرانی صدر نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو پُر امن مقاصد کے لیے بڑھایا گیا ہے جو جوہری معاہدے کے عین مطابق ہے۔

امریکی صدر ایک مرتبہ پھر ایران پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے سرگرم، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ ایران خفیہ طور پر اوباما اور جان کیری کی ایٹمی ڈیل کی آڑ میں یورینیم افزودہ کر رہا تھا، عنقریب ایران پر مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نڈال کو سیمی فائنل میں شکست، فیڈرر ومبلڈن اوپن کے فائنل میں

جمعہ جولائی 12 , 2019
سال کے سب سے بڑے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں عظیم سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں روایتی حریف راجر فیڈرر اور […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط