چین نے صدر شی جن پنگ کے دورہ بھارت سے پہلے پاکستان کو اعتماد میں لیا، شاہ محمودقریشی

0

بیجنگ(مشرق نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے چین نے صدر شی جن پنگ کے دورہ بھارت سے پہلے پاکستان کو اعتماد میں لیا، بیجنگ دورہ بھارت کے بعد بھی اسلام آباد کو پوری طرح باخبر رکھے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا مقبوضہ کشمیر سے متعلق چین کی پوزیشن واضح ہے، چینی قیادت نے پاکستان کی تاریخی پوزیشن کو اپنایا ہوا ہے،چینی صدر شی پنگ غیر رسمی اور مختصر دورے پر بھارت جائیں گے جس کے بعد پاکستان کو دورے سے متعلق آگاہ کیا جائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.