لاہور میں بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں،150سے زائد فیڈرز ٹرپ،بجلی غائب

لاہور(مشرق نیوز)لاہور میں وقفے وقفے سے بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں،150سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے تفصیلات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے بارش نے جل تھل ایک کردیا،بارش کی وجہ سے سڑکیں تالاب بن گئیں،نشیبی علاقے زیر آب آگئے،150سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے اور کئی گھنٹے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا جبکہ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کا تعمیراتی کمپنیوں کوتمام سہولیات دینے کااعلان

جمعہ اکتوبر 4 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (بیورورپورٹ) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے تعمیراتی کمپنیوں کوتمام سہولیات دینے کااعلان کردیا،شبر زیدی نے کہا تاجربرادری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ، تاجربرادری کوفارم ایچ فائل کرنے میں مشکلات آرہی تھیں، کاروبار کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔