پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے، سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عیدالاضحیٰ پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ پرمسرت موقع پر غریبوں کو نہ بھولیں۔

عید کی نماز کے بعد اپنے گھر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں سرفراز احمد نے قوم کو عید کی مبارک باد دی اور کہا کہ عید پر مستحق افراد کو نہ بھولیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کشمیریوں سے بھی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اس دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے اور دعا کی کہ اللہ اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسٹون کولڈ کا پاکستانی مداحوں کو جشن آزادی کا پیغام

جمعرات اگست 15 , 2019
نیویارک: معروف ریسلر اسٹیو آسٹن عرف اسٹون کولڈ نے پاکستانی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ امریکا میں مقیم پاکستانی شہری شوکت ہمدانی نے ٹویٹر پر بین الاقوامی ریسلر استون کولڈ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ریسلر نے پرجوش انداز میں اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
اسٹون کولڈ کا پاکستانی مداحوں کو جشن آزادی کا پیغام - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط