پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے متعدد شہر زلزلے سے لرز اٹھے، شہری خوفزدہ

پشاور(بیورورپورٹ)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 180کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، تورغر، بٹگرام، مالاکنڈ اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے ،خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جن میں 50 کے قریب افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پرویز مشرف کیخلاف کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست خارج

بدھ اکتوبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (بیورورپورٹ) سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف ججز نظربندی کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست خارج کر دی گئی، عدالت نے عدم پیروی کی بنا پر درخواست خارج کی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے سماعت کی، […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔