پاک افغان اور پاک ایران سرحد تاحال بند:تجارتی سرگرمیاں معطل

0

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے ساتھ منسلک پاک افغان اور پاک ایران سرحد تاحال بنددونوں سرحدوں پر آمدورفت سمیت دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل تفصیلات کے مطابق پاک ایران تفتان سرحد 33 ویں روز سے بندہے پاک افغان سرحد چمن باب دوستی کے مقام پر 25ویں روز بند ہےدونوں سرحدوں پر آمدورفت سمیت دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہی دونوں سرحدوں پر امیگریشن کا عمل بھی معطل ہے تفتان قرنطینہ سینٹر میں 277 آرڈی اے کوئٹہ قرنطینہ سینٹرمیں 111 افراد موجود ہیںتمام افراد کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.