پاکستان پائیدار امن و استحکام کی طرف تیزی سے گامزن ہے : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر ز کوئٹہ کا دورہ کیا، آرمی چیف کوخوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے  امن وامان برقرار رکھنے کےلیے پاک فوج کے اقدامات کو سراہا اور دیگرقانون نافذ کرنے والےاداروں کے اقدامات کی بھی تعریف کی۔ آرمی چیف  نے وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ نسٹ کوئٹہ کیمپس کا افتتاح بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی عرب کی بڑی آئل فیلڈ پر ڈرون حملے

ہفتہ ستمبر 14 , 2019
ریاض: سعودی عرب کے شہر بقیق میں تیل کے کنوؤں اور پراسسنگ پلانٹ پر ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ سعودی شہر بقیق میں بڑی آئل فیلڈ اور ارامکو کمپنی کے پلانٹ پر ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں وہاں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط