پاکستان میں بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں ، کانگریس سربراہ شردپوار

نئی دلی: نیشنل کانگریس پارٹی کے سربراہ  شردپوار نے کہا ہے کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں  اور جب وہ پاکستان کے دورے پر گئے تھے تو ان کا استقبال بہت گرمجوشی سے کیا گیا تھا۔

شردپوار نے کہا کہ بھارت میں پاکستان کے متعلق جتنا بھی منفی پروپگینڈا کیا جاتا ہے اس کی پسِ پشت سیاسی مقاصد ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پاکستان سے متعلق انتہائی غلط رائے قائم ہے حقیقت میں ایسے بیانات پاکستان کے حقیقی حالت سمجھے بغیر محض سیاسی فوائد کے لیے دئیے جارہے ہیں جب کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والی قوم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلہ ٹائیسن فیوری نے جیت لیا

اتوار ستمبر 15 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاس ویگس: (دنیا نیوز) لاس ویگس میں باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلے میں وحشیانہ مار کٹائی کے بعد پوائنٹس پر فیصلہ ہوا۔ شدید زخمی ہونے والے ٹائیسن فیوری جیت گئے۔ اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرنے کے ساتھ ہی اگلے حریف […]
باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلہ ٹائیسن فیوری نے جیت لیا - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔