پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 206 پوائنٹس کا اضافہ

راچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 206 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 30 ہزار 673 کی سطح پر پہنچ گیا۔

ادھر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 18 پیسے بڑھ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 156.50 روپے پر ٹریڈنگ ہوا۔

یاد رہے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایا کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 795 پوائںٹس کے اضافے سے مارکیٹ 30 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جبکہ حصص کی مالیت میں 105 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت کئی کمپنیوں کے حصص کی مالیت کافی حد تک کم ہوچکی ہے، معیشت میں بہتری سے سٹاک مارکیٹ میں سرمایاکاری میں اضافہ دیکھنے میں آسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پی ٹی آئی کی ایک سال کی حکومت میں مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

بدھ ستمبر 11 , 2019
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے اگست 2018 سے اگست 2019 تک مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط