پاکستان سری لنکاکے درمیان تیسرا اورآخری ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سری لنکاکے درمیان تیسرا اورآخری ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا،سیریز کے پہلے دومیچزمیں سری لنکانے پاکستان کوبڑے مارجن سے شکست دیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار سیریزدوتین سے اپنے نام کرلی،وائٹ واش سے بچنے کےلئے شاہینوں کوآج کا میچ جیتنا لازمی ہوگا۔گزشتہ میچ میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر182رنز کا ٹارگٹ دیا،ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ شروعات سے ہی مشکل کاشکارہوگئی تھی اور شاہین 147رنز پرہمت ہارگئے، محمد عامرا ورحسنین مہنگے ترین بالرزثابت ہوئے جنہوں نے بالترتیب 40اور 39 رنز دیے۔پاکستان کی جانب سے عمادوسیم، شاداب اوروہاب ریاض ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے تھے جبکہ سری لنکا کے3 کھلاڑی رن آوٹ ہوئے تھے،شاہینوں کے آج کے میچ میں لازمی کم بیک کرنا ہوگا ورنہ وائٹ واش کی حزیمت کا سامنا کرناپڑسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ پنک ڈے سے منسوب کردیاگیا

بدھ اکتوبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ پنک ڈے سے منسوب کردیاگیا، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اورچیئرمین پی سی بی میچ سے قبل پنک ڈے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا کے درمیان ٹی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔