ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، سب سے مشکل مرحلہ تھائی باٹ پی نوٹ نے جیت لیا

پیرس: ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں پہاڑی سلسلے کا سب سے مشکل مرحلہ میزبان رائیڈر تھائی باٹ پی نوٹ نے جیت لیا، دفاعی چیمپئن تھامس کو شکست ہو گئی، جوشیلے سائیکلسٹ کو مداحوں کی داد نے زیادہ پرجوش کر دیا۔

پیرس میں جاری سائیکلنگ سیزن کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا 14واں مرحلہ، پہاڑی سلسلے نے رائیڈرز کا امتحان سخت بنا دیا۔ اونچائی پر چڑھتے ہوئے ایک سو سترہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا کٹھن راستہ خوبصورت قدرتی مناظر سے بھی ایونٹ توجہ کا مرکز رہا۔

سڑک کنارے کھڑے مداحوں نے سائیکلسٹس کو داد دی سب جیت کے لیے پرجوش تھے کہ فرنچ رائیڈر تھائی باٹ پی نوٹ نے 14 واں مرحلہ جیت لیا۔
انہوں نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے دس منٹ اور بیس سیکنڈ میں طے کیا۔
مجموعی برتری کے حامل ان کے ہموطن جولین الافلپ اور دفاعی چیمپئن گیرائنٹ تھامس بھی پیچھے رہ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارت: آسام اور بہار میں بارش نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 142 ہو گئیں

اتوار جولائی 21 , 2019
نئی دلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام اور بہارمیں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سانپ کاٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 142 تک جاپہنچی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید طوفانی بارشوں سے ہزاروں بے گھر، لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست بہارمیں 92 جبکہ آسام میں 50 […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط