ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے پر بالی ووڈ سٹارز بھارتی ٹیم کی حمایت میں آ گئے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹارز کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کی حمایت میں سامنے آ گئے۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عامر خان نے کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ بس آج ہمارا دن نہیں تھا۔

ٹوئٹر پر پیغام میں اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ میرے لئے بھارت پہلے ہی ورلڈکپ جیت گیا تھا جب اُس نے ٹاپ ٹیم کی حیثیت سے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ ٹیم میچ میں بہت اچھا کھیلی مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق دوسری طرف اداکار عامر خان کی طرح ورون دھون، سوناکشی سنہا، بپاشا باسو، ایوشمن کھرانہ اور دیگر بھی اپنی ٹیم کی حمایت میں آئے اور ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

جمعرات جولائی 11 , 2019
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا، ایرانی صدر نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو پُر امن مقاصد کے لیے بڑھایا گیا ہے جو جوہری معاہدے کے عین مطابق ہے۔ امریکی صدر ایک مرتبہ پھر ایران پر پابندیاں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط