نوکنڈی‘فائرنگ سے خاتون سمیت2افراد زخمی

0

نوکنڈی(اے اےن اےن)نوکنڈی کے قریب گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی کے قریب مسلح افراد کی گاڑی کی فائرنگ سے ماں بیٹے کو ٹانگوں پہ ایک ایک گولیاں لگی گئی خاتون کی گولی ٹانگ کو چیر کر نکل گئی تھی جبکہ لڑکے کی گولی ٹانگ میں پھنس جانے سے دالبندین منتقل کردیا زخمیوں کو ٹی ایچ کیو میں طبی امداد دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.