ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے امریکی صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری ٹویٹ کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلیے امریکا کے 26ویں صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’نوازشریف کو ڈیل کی پیشکش عام انتخابات 2018 سے پہلے جیسی ہے‘

پیر ستمبر 9 , 2019
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت پھر سے زیر بحث آنے لگی ہے جیسا کہ مختلف پارٹی لابیز سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے سینئر رہنماء اپنی وضاحتیں دے رہے ہیں۔ دی نیوز سے آن دی ریکارڈ اور آف دی ریکارڈ گفتگو […]
’نوازشریف کو ڈیل کی پیشکش عام انتخابات 2018 سے پہلے جیسی ہے‘-Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط