میلانیا ٹرمپ نے مستحق بچوں میں تحائف تقسیم کیے

0

کرسمس کی آمد میں چند روز باقی ہیں اور ایسے میں جہاں دنیا بھر میں کرسمس کی شاپنگ عروج پر پہنچ چکی ہے وہیں امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ اس موقع پر مستحق بچوں کو نہیں بھولیں۔

گذشتہ روز سالانہ ٹوائز فار ٹوٹس مہم کیلئے میلانیا ٹرمپ تحائف اور کھلونوں سے بھرے بی بیسٹ تھیلے اْٹھائے جوائنٹ بیس واشنگٹن پہنچ گئیں۔

اس موقع پر جہاں خاتون اوّل نے بچوں کیساتھ ملکر تحائف، کھلونوں اور اسٹوری بکس کو مستحق بچوں میں تقسیم کیا وہیں انکے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.