مودی منہ چھپانے پر مجبور، دورہ ترکی منسوخ

نئی دہلی(مشرق نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کو عالمی برادری سے چہرہ چھپانے پر مجبور کردیا، نریندر مودی نے دورہ ترکی منسوخ کردیا،یف اے ٹی ایف میں ترکی کی جانب سے پاکستان کی حمایت نے بھارت کو مزید تنہا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کو عالمی برادری سے چہرہ چھپانے پر مجبور کردیا، نریندر مودی نے دورہ ترکی منسوخ کردیا،بھارتی وزیراعظم کو دو روزہ دورے پر ترکی جانا تھا جہاں ان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہونی تھی لیکن ترک صدر کی جانب سے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی واضح حمایت نے بھارت کو شرمندگی سے دوچار کردیا ہے،ایف اے ٹی ایف میں ترکی کی جانب سے پاکستان کی حمایت نے بھارت کو مزید تنہا کردیا، بھارتی وزیراعظم کےلئے اس صورتحال میں دورہ ترکی خطرناک ثابت ہوسکتا تھا، مودی کو خطرہ تھا کہ کہیں ترک صدر ان کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر نہ اٹھا دیں، اس لیے بھارتی وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاک بھارت جنگ روایتی نہیں ایٹمی ہوگی :شیخ رشید

پیر اکتوبر 21 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (بیورورپورٹ )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو روایتی جنگ نہیں بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی جس قسم کا اسلحہ بھارت استعمال کرے گا اسی قسم کا کیا جائیگا ، سرحدوں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔