ملے جلے جذبات کے ساتھ دوبارہ پاکستان آیا ہوں:امپائرسائمن ٹوفل

0

2009میں سری لنکن ٹیم پر دہشتگرد حملے کے عینی شاہد سابق ٹیسٹ امپائر سائمن ٹوفل کا کہنا ہے
کہ وہ ملے جلے جذبات کیساتھ دوبارہ پاکستان آئے ہیں اور خوشی اس بات کی ہے کہ وہ خود کو پرامن ماحول میں محسوس کر رہے ہیں ۔اس موقع پر موجود سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر سر کرٹلی امبروز نے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا کہ وہ اس وقت پاکستان میں موجود ہیں لہٰذا لوگوں کو اب یہ بات معلوم ہونی چاہئے کہ یہ ملک کرکٹ کیلئے مکمل محفوظ ہے جس میں تبدیلی کیساتھ بہتری بھی محسوس ہوئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.