ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مہمند، چارسدہ، حافظ آباد، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، قصور، بنوں، پنڈدادن خان، راولاکوٹ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن جب کہ اس کی گہرائی تقریباً 279 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 46 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کے خوف سے لوگ نیند سے اٹھ کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مکی آرتھر کا دور؛ ٹیسٹ اور ون ڈے میں مایوس کن پرفارمنس

جمعرات اگست 8 , 2019
لاہور:  مکی آرتھر کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ تباہی سے دوچار رہی جب کہ سابق ہیڈ کوچ کے دور میں سب سے بڑی کامیابی چیمپئنز ٹرافی کی صورت میں حاصل ہوئی۔ سابق پیسر وقار یونس کی رخصتی کے بعد مکی آرتھر 6 مئی 2016 کوپاکستان ٹیم […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط