مریم نوازنوازشریف سے ملاقات ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی پرول پررہائی کے مطالبے کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کرا دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کی پرول پر رہائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی،قرارداد(ن)لیگ کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمورنے جمع کرائی،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کوفوری طبی سہولتیں فراہم نہ کرنے پرتشویش ہے،قرارداد میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ مریم نوازکونوازشریف سے ملاقات کیلئے پرول پررہاکیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نواز شریف کی صحت پر جھوٹ کی سیاست کر ر ہی ہے، فیاض الحسن چوہان

بدھ اکتوبر 23 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور (مشرق رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نواز شریف کی صحت پر جھوٹ کی سیاست کر ر ہی ہے، کیپٹن صفدر کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے والا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔