مدت پور ی کرنے دو،حکومت دھرنوں سے جانے والی نہیں،میاں محمود الرشید

لاہور (اپنے نمائندے سے)صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا ہے حکومت دھرنوں سے جانے والی نہیں،پی ٹی آئی حکومت کومدت پوری کرنے دیں،کارکردگی نہ دکھائی تو گھر چلے جائیں گے،میاں محمود الرشید نے کہا ن لیگ کہتی ہے سب لوگ سڑکوں پر ہیں لیکن ان کے دور میں بھی سب لوگ سڑکوں پر تھے،جب تحریک انصاف نے حکومت سنبھالی تو کھربوں روپے کے چیک ڈس آنر ہوچکے تھے ،ہر طرف افراتفری پھیلی تھی،ن لیگ فضل الرحمن کے دھرنے میں شامل نہیں ہوگی ، حکومت دھرنوں سے ڈرنے والی اورجانیوالی نہیں ،محمود الرشید نے کہا یقین سے کہتا ہوںایک لاکھ گھر شروع کررہے ہیں جبکہ 10 جگہوں پر ہمارے 25ہزار یونٹ چل رہے ہیں،انتظار کریں اور صبر کریں ،مدت مکمل کرنے دیں ، اگر فیل ہوجائیں گے تو شکست تسلیم کرکے گھر چلے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی کاامریکی دھمکیوں کامنہ توڑ جواب،شام پر حملہ ،بمباری شروع

بدھ اکتوبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email انقرہ،شام(مشرق نیوز)ترکی کاامریکی دھمکیوںکامنہ توڑ جواب،شام پر حملہ ،بمباری شروع تفصیلات کے مطابق ترکی نے صدر رجب طیب اردگان کے حکم کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد باغیوں کے خلاف فضائی بمباری شروع کردی،ترک صدر […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔