متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، کینیڈا

اوتاوا / اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ با معنی مذاکرات کیے جائیں۔

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا کشمیر میں ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہا ہے کینیڈا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورت حال، وادی کی قیادت سمیت کشمیری نوجوانوں کی گرفتاریوں پر سخت تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، تمام فریقین ایل او سی اور خطے میں امن برقرار رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری

بدھ اگست 14 , 2019
پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری کردیا۔ یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے ’آزاد‘ میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔  ملی نغمے ’آزاد‘ کو ساحر علی بگا نے […]
یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط