ماں کا انتقام، ہائیکورٹ سے بری ہونے پر بیٹے کے قاتل کو قتل کردیا

سیالکوٹ: پنجاب میں ماں نے 7 برس بعد بیٹے کے قتل کا انتقام لے لیا، ہائی کورٹ سے بری ہونے پر ماں نے فائرنگ کرکے قاتل کو مار ڈالا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 7 سال قبل نعمان عرف کوڈو نے پروین نامی خاتون کے بیٹے کو قتل کیا تھا، نعمان عرف کوڈو سیشن کورٹ سے سزائے موت کے بعد اپیل کے بعد ہائی کورٹ سے بری ہوگیا تھا۔

ملزم کے بری ہونے پرخاتون پروین نے بیٹے اور 2 نامعلوم افراد کے ہمراہ نعمان عرف کوڈو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کے بعد تھانہ صدر میں پروین اس کے بیٹے اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاتون پولیس افسر نے محبت کے جال میں پھنسا کر بدنام زمانہ ڈاکو کو گرفتار کرا دیا

پیر دسمبر 2 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email مدھیہ پردیش: بھارت میں پولیس کے لیے چھلاوا بننے والے بدنام زمانہ ڈاکو کو خاتون پولیس سب انسپکٹر نے شادی کی پیشکش کرکے دھوکے سے بلایا اور گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ہر بار پولیس کو چکمہ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔