مالی سال 2019، حکومتی قرضوں میں 31 کھرب 80 ارب کا اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 2019 کے دوران حکومتی قرضوں میں 31 کھرب 80 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 2019 کے دوران حکومتی قرضوں میں 7کھرب 600ارب روپے کا اضافہ کیا، جس کے بعد سرکاری قرضوں کا حجم آسمان کو چھوتے ہوئے 31 کھرب 80 ارب روپے ہوگیا۔ یہ حجم مسلم لیگ ن دور حکومت کے 5سال میں لیے گئے تمام قرضوں کا 71 فیصد بنتا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال کے دوران ہونے والا قرضوں میں اضافہ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور حکومت کے دوران لیے گئے مجموعی قرضوں سے بھی زائد بنتا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں مجموعی طور پر 6ہزار ارب روپے اضافہ کیا تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے مالی سال 2019 کے دوران 7ہزار 6سو ارب روپے قرضوں میں اضافہ کیا جو بڑھ کو مجموعی طور پر 31 کھرب 80 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے

بدھ اگست 14 , 2019
کراچی: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2 ہزار 237 پوائنٹس کی کمی ہوئی جب کہ سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے۔ رواں ہفتے ڈالر کی بے قدری تسلسل کے ساتھ جاری رہی اور ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوا، اور 159 روپے 11 پیسے […]
انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط