لورالائی : پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے والدہ ، بیوی اور بہن کو قتل کر دیا

0

لورالائی۔کٹوی موڑ کے قریب پولیس کلرک کی اپنے گھر میں فائرنگ۔پولیس

لورالائی ۔فائرنگ سے تین خواتین جانبحق ۔پولیس

لورالائی ۔فائرنگ سے پولیس کلرک کی والدہ ،بہن اور اہلیہ جان بحق ۔پولیس

لورالائی۔پولیس کلرک نے واردات کے بعد اپنے اپکو گولی مارکر خودکشی کرلی پولیس

لورالائی۔ پولیس کلرک ثاقب زیارت میں تعینات تھا ۔پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.