لاہور ایئرپورٹ پرغیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

لاہور(حافظ سندھو سے) اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس نے مجموعی طور پر47 ہزار ڈالر مسافر کے بیگ سے برآمد کرلیے، مسافر احمد غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ٹی جے 346کے ذریعے بنکاک جارہا تھا کہ اے ایس ایف اہلکاروں نے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو بیگ میں سے 47 ہزار ڈالر برآمد کر لیے۔مسافر کے ہمراہ بیوی اور بچے بھی تھے جو بنکاک جارہے تھے،مسافر کو مزید تفتیش کیلئے کسٹمز کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آزادی مارچ کاآٹھواں روز :بارش اور سردی کا کوئی مسئلہ نہیں،شرکائ

جمعرات نومبر 7 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (مشرق نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج آٹھواں روز ہے اور دھرنے کے شرکاءسرد موسم کے باوجود ایچ نائن گراو¿نڈ میں موجود ہیں۔اپوزیشن کی رہبر کمیٹی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔