قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

کراچی: وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد منافع ہے جب کہ ریگولر اور اسپیشل سرٹیفیکٹ کا منافع 12.96 اور 12.70 فیصد برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان اور افغانستان پالیسیوں میں نرمی لائیں، کسٹمز ایجنٹس

بدھ ستمبر 11 , 2019
کراچی: افغانستان کے ساتھ زمینی راستے سے تجارت کرنے والے تاجروں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان گھٹتے ہوئے باہمی تجارت تعلقات بڑھانے کیلیے دونوں ممالک کی حکومتوں کو اپنی پالیسیوں میں نرمی لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سینٹرل وائس چیئرمین ضیاء الحق […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط