فیصل آباد میں لڑکی کی تاریخی شادی،جہیز میں سونے،گاڑیوں،کپڑوں ودیگر اشیاءکی برسات

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میںلڑکی کی تاریخی شادی،جہیز میں11تولے سونا،گاڑیاں،کپڑوں ودیگر اشیاءکی برسات،دلہے اور اس کے بھائیوں کی موجیں تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں لڑکی کی تاریخی شادی ہوئی،لڑکی کے گھروالوں نے لڑکی کو جہیز میں11 کلو سونا، دولہے کے بھائیوں کو ایک ایک کار، 151 کپڑے کے جوڑے،151 سینڈل اور 5051 مٹھائی کے ڈبے ودیگر اشیاءدیں ،اہل علاقہ جہیز دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چائنہ نے حکومتی عہدوں پر موجود لوگوں کوپکڑا :چوہدری منظور

بدھ اکتوبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (مشرق نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنماچودھری منظور نے کہاہے کہ چائنہ نے حکومتی عہدوں پر موجود لوگوں کوپکڑا لیکن کے پی میں حکومتی عہدوں پرموجود لوگوں پر 17کیسز ہیں لیکن کسی کو پکڑا نہیں جارہا۔چودھری منظور نے کہا کہ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔