فٹبال پریمیئر لیگ، اوزل کی ٹیم آرسنل کے دو گولز کا وٹفورڈ نے حساب برابر کر دیا

مانچسٹر: فٹبال پریمیئر لیگ کے اعصاب شکن مقابلے میں اوزل کی ٹیم آرسنل کے دو گولز کا وٹفورڈ نے حساب برابر کر دیا، سنسنی خیز میچ کی آخری پنلٹی سے پرستار بھی پرجوش ہو گئے۔

دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال کا تگڑا مقابلہ، اوزل سمیت سٹار کھلاڑیوں کی ٹیم آرسنل کا وٹفورڈ سے جوڑ پڑا، آرسنل نے اکیس اور پھر بتیسویں منٹ میں گول کر کے تجربہ کاری کا رعب جمایا۔

دوسرے ہاف میں وٹفورڈ نے کم بیک کیا، ترپن ویں منٹ گول کر میچ کو سنسنی خیز بنا دیا، دو ایک کے سکور سے مقابلہ اعصاب شکن ہو گیا، دس منٹ پہلے تجربہ کار ٹیم کی غلطی پر پنلٹی ملی، پیریرانے درست نشانہ لگا کر ہیروز کا غرور خاک کیا، بے نتیجہ میچ سے پرجوش تماشائی بے حد محظوظ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سائنس کے تصدیق شدہ قبض سے نجات میں مددگار طریقے

پیر ستمبر 16 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کیا آپ یقین کریں گے کہ امریکا میں لوگ ہر سال 25 کروڑ ڈالرز ایک ایسے عام مسئلے سے نجات پانے کے لیے ادویات پر خرچ کردیتے ہیں جو پاکستان میں بھی کافی عام ہے اور وہ ہے قبض۔ پاکستان میں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔