فلم’ونڈر ویمن1984‘کے ریلیز کی تاریخ تبدی

0

امریکی فلم’ونڈر ویمن84‘بھی کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔

پیٹی جنکیس کی ہدایت کاری میں بن نے والی فلم’ونڈر ویمن‘5جون کو ریلیز ہونی تھی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے اب اگست کے ماہ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

غیر معمولی طاقتوں کی مالک لڑکی کی یہ کہانی 2017 ءمیں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ”ونڈر ویمن“ کا سیکوئل ہے ۔

فلم میں اسرائیلی اداکارہ گال گدوتفلم میں بھی پہلی فلم کی طرح زبردست ایکشن مناظرکرتی دکھائی دیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.